پنجاب کا لیونگ اسٹون کی دھماکہ خیز نصف سنچری کی مدد 189 کااسکور

پنجاب کا لیونگ اسٹون کی دھماکہ خیز نصف سنچری کی مدد 189 کااسکور

ممبئی، 09 اپریل: آل راؤنڈر لیام لیونگ اسٹون (64) کی دھماکہ خیز نصف سنچری کی بدولت پنجاب کنگز نے جمعہ کو یہاں گجرات ٹائٹنز کے خلاف آئی پی ایل 2022 کے 16ویں میچ میں مقررہ 20 اووروں میں نو وکٹ پر 189 کے مضبوط اسکور تک پہنچا دیا ٹاس ہارنے کے بعد پہلے بلے بازی کرتے ہوئے پنجاب نے ابتدائی دو وکٹیں جلد ہی گنوا دیں، جس سے ٹیم کو سست اور خراب آغاز ملا، لیکن پھر بلے باز لیونگ اسٹون نے طوفانی بلے بازی کی بدولت رفتار پکڑی۔

جیتیش شرما اور شاہ رخ خان نے ان کا بہت اچھا ساتھ دیا۔
جیتیش اور شاہ رخ نے بھی اسٹون کے ساتھ بلے بازی کی اور پھر آخر میں راہل چاہر اور ارشدیپ سنگھ نے بالترتیب 22 اور 10 رنز کی تیز اننگز کھیل کر پنجاب کو 189 کے بڑے مجموعے تک پہنچا دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.