منگل, ستمبر 1, 2026
30.6 C
Srinagar

پیگاسس معاملہ کو ایوان بالا میں اٹھانے کی اجازت نہیں

نئی دہلی/ آج ایوان بالا راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے پیگاسس مسئلہ کو ایوان میں اٹھانے کی اجازت نہیں دی ۔

آج ایوان کی کارروائی شروع ہونے پر مسٹر ونکیا نائیڈو نے کہا کہ اس سلسلے میں نوٹس موصول ہوئے ہیں۔ اس سے قبل کے اجلاس میں بھی اسی طرح کے نوٹس موصول ہوئے تھے۔ ابھی اس معاملے کو اٹھانے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔

یواین آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img