وسطی کشمیر کے بیروہ علاقے میں غیر مقامی مزدور کی مبینہ خود کشی

وسطی کشمیر کے بیروہ علاقے میں غیر مقامی مزدور کی مبینہ خود کشی

سری نگر،7 جولائی (یو این آئی) وسطی کشمیر کے بیروہ علاقے میں بدھ کی صبح ایک غیر مقامی مزدور نے مبینہ طور پر خود کشی کرکے اپنا کام تمام کر دیا۔

ذرائع نے بتایا کہ وسطی کشمیر کے بیروہ علاقے میں ایک اینٹ بٹھے کے نزدیک بدھ کی صبح ایک غیر مقامی مزدور کو لٹکتے ہوئے دیکھا گیا۔

متوفی مزدور کی شناخت 27 سالہ اکلیش ولد برندر سنگھ ساکن اتر پردیش کے بطور ہوئی ہے۔دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہیں۔


یو این آئی

Leave a Reply

Your email address will not be published.