منگل, جولائی ۸, ۲۰۲۵
21.1 C
Srinagar

سوپور میں پولیس پارٹی پر فائرنگ ،شہری زخمی

کے این او

سوپور:شمالی قصبہ سوپور میں مشتبہ جنگجوئوں نے پولیس کی ایک پارٹی پر فائرنگ کی جسکے نتیجے میں ایک شہری کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے ۔خبررساں ادارے کے این او کے مطابق مین چوک سوپور میں یہ واقعہ پیش آیا ۔

زخمی شہری کو فوری طور پر علاج ومعالجہ کی خاطر اسپتال منتقل کیا گیا ۔اس واقعہ کی حوالے سے مزید تفصیلات کا انتظار ہے ۔فورسز نے علاقے کا محاصرہ کرکے تلاشی کارروائی شروع کردی۔

 

Popular Categories

spot_imgspot_img