ڈاکٹر شمیم احمد وانی کا انتقال ،تعزیت تین دن تک

ڈاکٹر شمیم احمد وانی کا انتقال ،تعزیت تین دن تک

ڈاکٹر شمیم احمد وانی ولد مرحوم حاجی حبیب اللہ وانی ساکنہ الحمزہ کالونی احمد نگر8مئی2021کو اس دنیائے فانی رحلت کرگئے ۔مرحوم کو آبائی مقبرہ واقع سید صاحب راجوری کدل سرینگر میں سپرد خاک کیا گیا ۔

مرحوم کے حق میں تعزیت تین دن تک ہوگی جبکہ موجودہ حالات کے پیش نظر کوئی بھی اجتماعی فاتحہ خوانی منعقد نہیں ہوگی ۔سب سے عاجزی کے ساتھ درخواست کی گئی ہے کہ وہ اپنے اپنے متعلقہ مقامات پر تلاوت کلام اور فاتحہ کی تلاوت کریں۔

سوگواراں

طارق حبیب وانی ، سجاد حبیب وانی (برادران) اور ڈاکٹر غلام محمد وانی ( والد نسبتی )

رابطہ نمبر: 9596009100،9419007463

Leave a Reply

Your email address will not be published.