منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
21.1 C
Srinagar

این آئی اے نے جموں ائر پورٹ پر ایک مشتبہ جنگجو کو گرفتار کیا

جموں/ قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے جمعرات کی صبح جموں میں ائر پورٹ پر ایک مشتبہ جنگجو کو گرفتار کیا ہے۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے نے جمعرات کی صبح جموں ہوائی اڈے پر ایک جنگجو کو گرفتار کیا۔


انہوں نے بتایا کہ گرفتار شدہ جنگجو کا تعلق جموں وکشمیر غزنوی فورس نامی جنگجو تنظیم سے ہے۔

Popular Categories

spot_imgspot_img