جموں/ ضلع پونچھ کے چکترو علاقے میں ایک دریا سے ہفتے کی صبح 58 سالہ خاتون کی لاش بر آمد کی گئی۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ضلع پونچھ کے چکترو علاقے کے نزدیک ایک دریا سے ہفتے کی صبح ایک 58 سالہ خاتون کی لاش بر آمد کی گئی۔
متوفی خاتون کی شناخت شریفہ بی زوجہ نورالدین ساکن منڈی پونچھ کے بطور ہوئی ہے۔
(یو این آئی)