اتوار, اپریل ۲۰, ۲۰۲۵
11.5 C
Srinagar

افغانستان کو طالبان کے موقف میں تبدیلی کی توقع : حمد اللہ محب

ماسکو، 24 مارچ: افغانستان کے قومی سلامتی کے مشیر حمد اللہ محب نے کہا ہے کہ افغانستان کو طالبان کے موقف میں تبدیلی کی توقع ہے۔
ہڈسن انسٹی ٹیوٹ کے جنوبی اور مغربی ایشیاء کے ڈائریکٹر حسین حقانی کے ساتھ گفتگو میں مسٹر حمد اللہ محب نے منگل کے روز کہا کہ طالبان سے بات چیت کرنے والی ہماری ٹیم کو طالبان کے سلوک میں کوئی تبدیلی نہیں نظر آئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم طالبان کی پالسیوں میں تبدیلی کی توقع کرتے ہیں۔
اسپوتنک

Popular Categories

spot_imgspot_img