اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
15.1 C
Srinagar

آئی جی کشمیر نے لیا کورونا وائرس مخالف ویکسین

سرینگر//انسپکٹر جنرل آف پولیس برائے کشمیر رینج وجے کمار نے جمعرات کو کورونا مخالف ویکسین لیا۔انہوں نے سبھی اہلکاروں کو مذکورہ ویکسین لینے کی صلح دی۔

وادی کشمیر میںپولیس کو کورونا مخالف ویکسین دینے کی مہم کا آغاز پولیس کنٹرول روم سرینگر اور سبھی ضلع صدر مقامات سے کیا گیا۔

کورونا مخالف ویکسین لینے کے فوراً بعد نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے آئی جی کشمیر نے کہا ”یہ ویکسین بالکل ”محفوظ ہے“۔

انہوں نے کہا”اس سے کوئی گزند نہیں پہنچتی ہے اور یہ بالکل محفوظ ہے“۔آئی جی کشمیر نے سبھی پولیس اہلکاروں کو ویکسین لینے کی صلاح دی۔

Popular Categories

spot_imgspot_img