نئی دہلی، ملک میں مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے محض 20 فعال کیسز بڑھے ہیں۔
وہیں پانچ ریاستوں میں فعال کیسز میں سب سے زیادہ کمی آئی ہے۔
مرکزی وزارت صحت اور خاندانی فلاح و بہبود کی جانب سے منگل کے روز جاری اعداد و شمار کے مطابق لکشدیپ میں 14، انڈمان اینڈ نیکوبار میں چار اور پدوچیری میں دو فعال کیسز بڑھے ہیں۔