اتوار, جولائی ۶, ۲۰۲۵
33.1 C
Srinagar

کسانوں پر جبر کرنے کے لئے این آئی اے کا غلط استعمال کرنا صحیح نہیں:ایس اے ڈی

چنڈی گڑھ  شرومنی اکالی دل (ایس اے ڈی) نے آج کہا کہ کسانوں پرجبرکرنے کے لئے قومی تحقیقاتی ایجنسی(این آئی اے) کاغلط استعمال کرنا صحیح نہیں ہے۔

پارٹی کی کورکمیٹی کی میٹنگ کے بعد میڈیا سے بات چیت میں ہرچرن سنگھ بینس نے کہا کہ پارٹی نے اسی کے ساتھ مرکزی حکومت سے کہا ہے کہ وہ 26 جنوری کو کسانوں کو دہلی میں جمہوریہ مارچ میں پرامن پریڈ کرنے کے آئینی حق سے انکارنہ کرے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت ملک کے شہریوں کو اظہاررائے کی آزادی کے اپنے بنیادی حق سے انکارنہیں کرسکت

Popular Categories

spot_imgspot_img