اتوار, جولائی ۶, ۲۰۲۵
33.1 C
Srinagar

جعلی ویزا بنا کر بیرون ممالک میں نوکری دلانے والے گروہ کا پردہ فاش ، ایک گرفتار

لکھنؤ ، اترپردیش کے لکھنو کے گوڈمبا علاقے سے پولیس نے آج ایک شخص کو جعلی ویزا بنا کر بیرون ممالک ملازمت دلانے والے گروہ کو بے نقاب کرتے ہوئے ایک شخص کو گرفتار کیا جبکہ اس کی خاتون ساتھی اور منیجر مفرور ہے۔

پولیس ترجمان نے آج یہاں یہ اطلاع دی۔

انہوں نے بتایا کہ اس نے جعلی ویزا بنا کر بیرون ممالک میں نوکری کا جھانسہ دینے والے گروہ کے ممبر شبھم سریواستو کو گرفتار کیا ہے۔

Popular Categories

spot_imgspot_img