منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
20.6 C
Srinagar

ہندوستان میں روزانہ ملنے والے معاملوں میں کمی کا رجحان جاری

گزشتہ 24 گھنٹے میں 15590 معاملے درج
نئی دہلی، 15ملک میں حالیہ دنوں میں کووڈ-19 کے روزانہ درج ہونے والے نئے معاملوں کی تعداد کم ہو کر 20 لاکھ تک پہنچ چکی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں درج ہونے والے نئے معاملے 15.590 ہیں۔ جب کہ پچھلے 24 گھنٹے میں 15.975 افراد کو صحت یاب ہونے پر اسپتالوں سے چھٹی دے دی گئی ہے۔
پچھلے سات دنوں میں ہندوستان میں فی دس لاکھ کی آبادی پر نئے معاملوں کی تعداد 87 رہی۔ یہ دنیا میں سب سے کم تعداد میں سے ایک ہے۔ روس، جرمنی، برازیل، فرانس، اٹلی، امریکہ اور برطانیہ جیسے ممالک سے موازنہ کیاجائے تو یہ تعداد خاصی کم ہے۔
صحت یاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 10162738 ہے۔ زیر علاج معاملوں اور صحت یاب ہونے والے افراد کے درمیان کا فرق مسلسل بڑھ کر 99 لاکھ کو پار کرگیا ہے اور فی الحال یہ تعداد9949711 ہے

Popular Categories

spot_imgspot_img