جاپان میں برفباری سے مرنے والوں کی تعداد 10 ہوئی

جاپان میں برفباری سے مرنے والوں کی تعداد 10 ہوئی

ٹوکیو، جاپان میں کچھ دنوں سے ہورہی برف باری کے سبب مرنے والوں کی تعداد 10 ہوگئی ہے جبکہ 300 سے زیادہ لوگ زخمی ہوئے ہیں۔

این ایچ اے براڈکاسٹر نے منگل کو اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔

رپورٹ کے مطابق جاپان کے شمالی اور مغربی علاقوں میں برفباری کے سبب ٹریفک بری طرح متاثر ہوا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.