روس کا اگلے 30 دنوں میں اسپوتنک – وی کی 40 لاکھ خوراکیں تیار کرنے کا منصوبہ

ماسکو، روس نے اگلے 30 دنوں میں کورونا وائرس کے لئے تیار شدہ ویکسین اسپوتنک – وی کی 40 لاکھ خوراکیں تیار کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ ویکسین تیار کرنے والے تحقیقی مرکز کے سربراہ الیگزینڈر گینٹزبرگ نے پیر کے روز یہ اطلاع دی۔
مسٹر گینٹزبرگ نے کہا کہ "ہم امید کرتے ہیں کہ اگلے ایک مہینے میں کورونا ویکسین اسپوتنک – وی کی چالیس لاکھ خوراکیں تیار ہوں گی”

Leave a Reply

Your email address will not be published.