جمعہ, ستمبر ۱۳, ۲۰۲۴
17.9 C
Srinagar

کلسٹر یونیورسٹی سرینگر کے تحت آج منعقد ہونے والے سبھی امتحانات ملتوی

سرینگر//کلسٹر یونیورسٹی سرینگر کے تحت سنیچر کو منعقد ہونے والے سبھی امتحانات ملتوی کئے گئے ہیں۔یہ اقدام وادی میں تازہ برفباری کے پیش نظر اُٹھایا گیا ہے۔

کلسٹر یونیورسٹی میںکنٹرولر امتحانات پروفیسر میر خورشید کے مطابق آج یعنی9جنوری کوجو امتحانات لئے جانے طے تھے اُنہیں موسم کی خرابی کے باعث ملتوی کیا جاتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ملتوی شدہ امتحانات کیلئے نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

Popular Categories

spot_imgspot_img