پیر, دسمبر ۲, ۲۰۲۴
7.2 C
Srinagar

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں سڑک حادثہ، ایک ہلاک، تین زخمی

سری نگر،/ جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں جمعرات کی صبح ایک سڑک حادثے میں ایک شخص ہلاک جبکہ تین دیگر زخمی ہوگئے۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ضلع پلوامہ کے نکاس علاقے میں جمعرات کی صبح ایک کار حادثے کا شکار ہوئی جس کے نتیجے میں کار میں سوار چار افراد زخمی ہوگئے۔


انہوں نے بتایا کی زخمیوں کو فوری طور ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان میں سے ایک زخمی کو مردہ قرار دیا گیا۔دریں اثنا پولیس کی پارٹی جائے واردات پر پہنچ گئی ہے۔

یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img