اتوار, جنوری ۲۶, ۲۰۲۵
-3 C
Srinagar

راجوری میں لائن آف کنٹرول پر ہند۔پاک افواج کا سامنا

جموں۔جموں کشمیر کے ضلع راجوری میں پیر کی صبح لائن آف کنٹرول پر ہندوستان اور پاکستان کے افواج کے درمیان گولہ باری کو تبادلہ ہوا۔ایک دفاعی ترجمان نے کہا کہ راجوری کے نوشہرہ سیکٹر میں پیر کی صبح قریب سوا آٹھ بجے پاکستانی فوج نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ہندوستان کی چوکیوں پر گولہ باری اور فائرنگ شروع کی۔انہوں نے کہا کہ ہندوستانی فوج بھی بھر پور اور موثر جواب دے رہی ہے۔تاہم فی الوقت کسی بھی جانب کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

Popular Categories

spot_imgspot_img