بدھ, اگست 12, 2026
30 C
Srinagar

قانون ساز اسمبلی کا خزاں اجلاس 21 ستمبر سے شروع ہوگا، لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے اجلاس طلب کرلیا

سری نگر،: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس 21 ستمبر 2026 کو طلب کر لیا ہے۔

نیوز ایجنسی کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) کے مطابق، لیفٹیننٹ گورنر نے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں قائم وزراء کی کونسل کی سفارش پر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس طلب کیا ہے۔

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر تنظیمِ نو ایکٹ، 2019 کی دفعات کے تحت قانون ساز اسمبلی کا اجلاس طلب کیا ہے۔  (کے این او)

Popular Categories

spot_imgspot_img