سرینگر، : ادھم پور ضلع کے رام نگر تحصیل میں کولنگ نالہ کے قریب منگل کو ایک لاش برآمد ہوئی۔حکام کے مطابق لاش مشکوک حالت میں پائی گئی جس کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر اسے قانونی کارروائی کے لیے تحویل میں لے لیا۔
متوفی کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی ہے۔ پولیس نے معاملے کا نوٹس لے لیا ہے۔





