پیر, مئی ۱۹, ۲۰۲۵
15.1 C
Srinagar

منوج سنہا کی لوگوں کو بھگوان پرشورام جینتی پر مبارکباد

سری نگر: جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بھگوان پرشورام جینتی پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔انہوں نے دعا کی کہ بھگوان پرشورام تمام لوگوں کو خوشی، خوشحالی اور اچھی صحت سے نوازے۔

موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے منگل کو ‘ایکس’ پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا: ‘میں بھگوان پرشورام جینتی پر دل کی گہرائیوں سے لوگوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں’۔انہوں نے کہا: ‘ میں دعا کرتا ہوں کہ بہادری، تپسیا اور انصاف کا مظہر بھگوان پرشورام آپ کو آپ کی زندگی میں نئی توانائی، خوشی، خوشحالی اور اچھی صحت سے نوازے’۔

Popular Categories

spot_imgspot_img