منگل, دسمبر ۳, ۲۰۲۴
13.9 C
Srinagar

کمبوڈین سینیٹ کے صدرچین کا دورہ کریں گے

بیجنگ، :کمبوڈین پیپلز پارٹی (سی پی پی) اور سینیٹ کے صدر سمڈیک ٹیچو ہن سین 2 سے 4 دسمبر تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے بین الاقوامی شعبہ کے ترجمان ہو ژاؤمنگ نے ہفتے کے روز کہا کہ ہن سین کا دورہ چین کی کمیونسٹ پارٹی (سی پی سی) کی دعوت پر ہے۔

یواین آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img