منگل, دسمبر ۱۶, ۲۰۲۵
9.1 C
Srinagar

گزشتہ 24 گھنٹوں میں تقریباً 5959 افراد نے لبنان سے شامی سرحد عبور کی

دمشق:گزشتہ 24 گھنٹوں میں تقریباً 5959 افراد نے لبنان سے شامی سرحد عبور کی۔ یہ اطلاع روسی وزارت دفاع نے شام میں مخالف فریق کے صلح مرکز کے نائب سربراہ کیپٹن فرسٹ رینک اولیگ اگناسویک نے دی۔
اگناسویک نے کہا کہ ’’گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، 5959 افراد لبنان سے سرحد عبور کر کے العریدہ، جوسیح، دابوسیح، جسر القمر اور جدیت یابس سرحدی گزرگاہوں کے ذریعے شامی عرب جمہوریہ میں داخل ہوئے ہیں۔‘‘

یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img