ہفتہ, جون ۷, ۲۰۲۵
21 C
Srinagar

کھٹمنڈو نیپال میں طیارہ گرکر تباہ،19 مسافر ہلاک

کھٹمنڈو: نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں ایک طیارہ حادثہ کا شکار ہوا ہے۔ نیپال کے سرکاری ٹیلی ویژن نے اس بات کی جانکاری دی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایک طیارہ جس میں 19 افراد سوار تھے، بدھ کو کھٹمنڈو ہوائی اڈے سے ٹیک آف کرنے کی کوشش کے دوران رن وے سے پھسل گیا اور گر کر تباہ ہو گیا۔طیارہ ڈومیسٹک سوریہ ایئر لائن کا ہے۔ یہ طیارہ پوکھرا کے ریزورٹ ٹاؤن کی طرف جا رہا تھا۔

Popular Categories

spot_imgspot_img