ہفتہ, جنوری ۲۵, ۲۰۲۵
5.5 C
Srinagar

بالتل میں یاتری کی حرکت ِ قلب بند

نیوزڈیسک

سرینگر: بالتل سونہ مرگ گاندربل میں سوموار کو ایک یاتری کی حرکت قلب بند ہوگئی ۔اطلاعات کے مطابق 59 سالہ چندرا بہان ولد برلی رام ساکنہ پٹیالہ پنجاب بیس کیمپ بالتل میں دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی ۔

حکام کے مطابق طبی اور قانونی لوازامات پوری کرنے کے بعد لاش کو ورثاکے حوالے سے کردی گئی۔انہوں نے اس معاملے کے حوالے سے مزید کارروائی شروع کردی گئی۔

 

Popular Categories

spot_imgspot_img