جمعرات, جولائی ۱۰, ۲۰۲۵
17.1 C
Srinagar

جنوب مغربی چین میں مٹی کے تودے گرنے سے 47 افراد دب گئے

کنمنگ: جنوب مغربی چین کے صوبہ یونان میں پیر کی صبح مٹی کے تودے گرنے سے مجموعی طور سے 47 افراد دب گئے۔
ژاؤتونگ شہر کے لیانگشوئی گاؤں میں پیر کی صبح 5:51 بجے تباہی کے بعد لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے 200 سے زائد امدادی ٹیمیں، 33 فائر گاڑیوں اور 10 لوڈنگ مشینوں کے ساتھ تعینات کی گئی ہیں۔

یواین آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img