ساتوک سائراج رینکیریڈی اور چراغ شیٹی چائنا ماسٹرز سپر 750 کے فائنل میں

ساتوک سائراج رینکیریڈی اور چراغ شیٹی چائنا ماسٹرز سپر 750 کے فائنل میں

شینزین:ایشیائی کھیلوں کے فاتح ساتوک سائراج رینکیریڈی اور چراغ شیٹی نے ہفتہ کو چائنا ماسٹرز سپر 750 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں چین کے ہے جی ٹنگ اور رین جیانگ یو کو21-15، 22-20 سے شکست دے کر فائنل میں داخلہ حاصل کیا۔
ہندوستانی جوڑی نے اس سال کھیلے گئے سات سیمی فائنل میں سے چھ میں کامیابی حاصل کی ہے۔
ساتوک-چراغ کی جوڑی کا مقابلہ اب فائنل میں چن بو یانگ/لیو یی اور لیانگ وی کینگ/وانگ چانگ کے درمیان ہونے والے میچ کے فاتح سے ہوگا۔

یواین آئی

Leave a Reply

Your email address will not be published.