ہندوستان نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا

ہندوستان نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا

وشاکھاپٹنم: ہندوستان نے جمعرات کو پانچ میچوں کی ٹی-20 سیریز کے پہلے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
اس سیریز کے لیے ہندوستانی ٹیم کے سینئر کھلاڑیوں کو آرام دیا گیا ہے۔ اس سیریز میں ہندوستانی ٹیم کی قیادت سوریہ کمار یادو کررہے ہیں۔ آسٹریلیائی ٹیم کی کپتانی میتھیو ویڈ کر رہے ہیں۔
دونوں ٹیمیں درج ذیل ہیں:-
ہندوستان:
رتوراج گائیکواڑ، یشسوی جیسوال، ایشان کشن، تلک ورما، سوریہ کمار یادو، رنکو سنگھ، اکسر پٹیل، ارشدیپ سنگھ، پرسدھ کرشنا، مکیش کمار اور روی بشنوئی۔
آسٹریلیا:
میتھیو شارٹ، اسٹیو اسمتھ، جوش انگلس، ایرون ہارڈی، مارکس اسٹوئنس، ٹم ڈیوڈ، میتھیو ویڈ، شان ایبٹ، نیتھن ایلس، جیسن بہرنڈورف، تنویر سنگھا

یواین آئی

Leave a Reply

Your email address will not be published.