ہفتہ, جولائی 18, 2026
23.8 C
Srinagar

ہندستان اور عالمی تاریخ کے اہم واقعات

1675۔ گرو گوبند سنگھ سکھوں کے گرو منتخب ہوئے۔
1836۔ چلی نے بولیویا اور پیرو کے خلاف اعلان جنگ کیا۔
1918۔ پولینڈ نے آزاد ملک ہونے کا اعلان کیا۔
1966۔ امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے خلائی شٹل جیمنی -12 لانچ کیا۔
1973۔ پہلی بین الاقوامی ڈاک ایگزیبشن نئی دہلی میں شروع ہوئی۔
1975۔ انگلو لا کو پرتگال سے آزادی ملی۔
1978۔ مامو ن عبدالقیوم مالدیپ کے صدر بنے۔
1982۔ اسرائیل کے فوجی ہیڈکوارٹر میں گیس دھماکہ میں 60 لوگوں کی موت ہوئی۔
2004۔ فلسطینی لیڈر یاسر عرفات کا انتقال۔
2014۔ پاکستان کے سکھر صوبہ میں ایک بس حادثہ میں 58 لوگ مارے گئے۔
یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img