جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
18.4 C
Srinagar

نیوزی لینڈ کے کرماڈیک جزیرے میں زلزلے کے جھٹکے

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کے کرماڈیک جزیرے میں جمعرات کے روز زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
یو ایس جیولوجیکل سروے نے بتایا کہ سویرے 0259 بجے آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.4 تھی۔

زلزلے کا مرکز سطح زمین سے 38.7 کلومیٹر کی گہرائی میں 29.92 ڈگری جنوبی عرض البلد اور 177.49 ڈگری مغربی طول البلد میں تھا۔

یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img