منگل, ستمبر 1, 2026
27.2 C
Srinagar

بنگلہ دیش میں سرکاری پرائمری اسکول عارضی طور پر بند

ڈھاکہ، 6 جون: بنگلہ دیش میں جاری شدید لو کی وجہ سے سرکاری پرائمری اسکول اگلے چار دن تک بند رہیں گے۔

بنگلہ دیش کی پرائمری اور ماس ایجوکیشن کی وزارت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ فیصلہ بچوں کی صحت اور حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ دارالحکومت ڈھاکہ سمیت ملک کے کئی حصے لو کی زد میں ہیں اور درجہ حرارت ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے۔

یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img