ذرائع نے بتایا کہ لاش کو طبی لوازمات کی ادائیگی کے لئے نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا ۔انہوں بتایا کہ اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی۔
پونچھ میں ایک شخص کی درخت سے لٹکی لاش بر آمد