جنوبی کشمیر کے ترال میں ایس آئی یو کے چھاپے

جنوبی کشمیر کے ترال میں ایس آئی یو کے چھاپے

سری نگر/ پولیس کے سپیشل انوسٹی گیشن یوںٹ (ایس آئی یو) نے پیر کی صبح جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ترال علاقے میں چھاپے مارے۔
ذرائع نے بتایا کہ پولیس کے ایس آئی یو نے پیر کی صبح جنوبی کشمیر کے قصبہ ترال علاقے میں دو الگ الگ مقامات پر چھاپے مارے۔
انہوں نے کہا کہ یہ چھاپے غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام ایکٹ کے تحت ایک کیس کے سلسلے میں مارے جا رہے ہیں۔

ید تفصیلات کا انتظار ہے۔

یو این آئی

Leave a Reply

Your email address will not be published.