سری نگر کے قمر واری علاقے میں گولیوں جیسی آوازیں سنی گئی، کوئی نقصان نہیں: پولیس

سری نگر کے قمر واری علاقے میں گولیوں جیسی آوازیں سنی گئی، کوئی نقصان نہیں: پولیس

سری نگر،16 فروری : پولیس کا کہنا ہے کہ سری نگر کے قمر واری علاقے میں جمعرات کو گولیوں جیسی آوازیں سنائی دینے کے بعد علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کر دیا گیا۔
سری نگر پولیس نے ٹویٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا: ’قمر واری علاقے میں گولیوں جیسی آوازیں سنی گئیں حقائق جاننے کے لئے پولیس کی ایک ٹیم علاقے میں موجود ہے‘۔
ٹویٹ میں کہا گیا کہ کسی کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

یو این آئی

Leave a Reply

Your email address will not be published.