سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بند

سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بند

سری نگر 16جنوری:وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر پنتھال رام بن کے نزدیک چٹانیں کھسک آنے کی وجہ سے ٹریفک کی نقل وحمل کے لئے بند کردی گئی تاہم شاہراہ کو بحال کرنے کے لئے آپریشن جاری ہے۔
ٹریفک حکام نے بتایا کہ پیر کے روز سری نگر جموں قومی شاہراہ پر پنتھال کے نزدیک اچانک چٹانیں کھسک آئی جس کے نتیجے میں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بند کردی گئی۔
انہوں نے کہا کہ شاہراہ کو قابل آمد و رفت کی بنانے کے لئے بڑے پیمانے پر آپریشن جاری ہے۔

یو این آئی

Leave a Reply

Your email address will not be published.