ہفتہ, جولائی 18, 2026
23.8 C
Srinagar

یاری پورہ کولگام میں کمسن بچی کی مبینہ خود کشی

سری نگر،07 جولائی: جنوبی ضلع کولگام کے یار ی پورہ علاقے میں جمعرات کے روز ایک کمسن لڑکی نے مبینہ طورپر پھانسی پر لٹکا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔

ذرائع نے بتایا کہ یاری پورہ کولگام میں ایک کمسن لڑکی نے جمعرات کو کمرے کے اندر پھانسی لگا کر خود کشی کر لی ۔
انہوں نے بتایا کہ مذکورہ لڑکی نے یہ انتہائی سخت قدم کیوں اٹھایا یہ فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکا ہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ پولیس نے واقعے کی نسبت متعلقہ دفعات کے تحت کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img