جی او سی۔ اِن۔ سی نادرن کمانڈ نے لیفٹیننٹ گورنر کے ساتھ ملاقات کی

جی او سی۔ اِن۔ سی نادرن کمانڈ نے لیفٹیننٹ گورنر کے ساتھ ملاقات کی

جموں:جنرل آفیسر کمانڈنگ اِن چیف ( جی او سی ۔ اِن ۔ سی ) نادرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل اوپیندر دویدی نے آج راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔
دورانِ میٹنگ لیفٹیننٹ گورنر اور لیفٹیننٹ جنرل اوپیندر دویدی نے جموںوکشمیر میں سیکورٹی منظرنامے اور مجموعی حفاظتی اِنتظامات سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔
لیفٹیننٹ جنرل دویدی نے لیفٹیننٹ گورنر کو جموںوکشمیر کے فاروارڈ اور اندرونی علاقوں میں حفاظتی صورتحال کے بارے میں جانکاری دی۔
لیفٹیننٹ گورنر نے جموںوکشمیر میں اَمن ، ہم آہنگی کور برقرار رکھنے اور لوگوں کے لئے ایک محفوظ ماحول کو یقینی بنانے میں فوج کے اہم کردار کی تعریف کی ۔
لیفٹیننٹ جنرل اے ڈی ایس اوجلا بھی موجود رہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.