جمعرات, جولائی ۱۰, ۲۰۲۵
26.5 C
Srinagar

اکھاڑا پریشد کے صدر نریندر گری کی مشتبہ حالت میں موت

پریاگ راج:20ستمبر(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع پریاگ راج میں اتوار کو اکھل بھارتیہ اکھاڑا پریشد کے صدر مہنت نریندر گری کی مشتبہ حالات میں موت ہوگئی ان کی لاش باگمبھری گدی برآمد ہوئی ہے پولیس افسران معاملے کی جانچ کررہے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ بغیر جانچ کئے کچھ بھی کہنا جلد بازی ہوگا۔

Popular Categories

spot_imgspot_img