ہندوستان میں کورونا کے 42618 نئے کیسز، 330 افراد فوت

ہندوستان میں کورونا کے 42618 نئے کیسز، 330 افراد فوت

ہندوستان میں کورونا کے 42618 نئے کیسز، 330 افراد فوت

مرکزی وزارت صحت کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 42618 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس دوران 36385 مریضوں نے شفایابی حاصل کر لی جبکہ 330 افراد کی جان چلی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.