راجوری میں جنگجوئوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم کا آغاز

راجوری میں جنگجوئوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم کا آغاز

راجوری/صوبہ جموں کے پہاڑی وسرحدی ضلع راجوری میں مسلح جنگجوئوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان آمنا سامنا ہونے کی اطلاع ہے ۔خبر رساں اداے جی این ایس کے مطابق تھانہ منڈی راجوری میں آج اُس وقت مسلھ جنگجوئوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ کا آغآز ہوا جب یہاں طرفین کے مابین آمنا سامنا ہوا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی نے علاقے میں مشکوک نقل وحرکت کی خفیہ اطلاع کی بنیاد پر تلاشی کارروائی شروع کی گئی ،جس دوران طرفین کے درمیان جھڑپ شروع ہوئی ۔

پولیس کے افسران نے جھڑپ کی تصدیق کی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.