تازہ ترین:شوپیان میں جنگجوئوں اور فورسز کے درمیان جھڑپ کا آغآز

تازہ ترین:شوپیان میں جنگجوئوں اور فورسز کے درمیان جھڑپ کا آغآز

شوپیان /جنوبی ضلع شوپیان کےہانجی پورہ گائوں میں جنگجوئوں اور فوج وفورسز کے درمیان جھڑپ شروع ہوئی ۔اطلاعات کے مطابق فوج کی 44آر آر اور ایس اوجی اور وفورسز نے مشترکہ طورہانجی پورہ شوپیان گائوں میں جنگجوئوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع ملنے پر آپریشن شروع کیا ۔

گائوں میں موجود جنگجوئوں نے فورسز پر فائرنگ کی جسکے ساتھ طرفین کے مابین جھڑپ کا آغاز شروع ہوا ۔  (مزید تفصیلات کا انتظار)

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.