جمعرات, جولائی ۳, ۲۰۲۵
25.2 C
Srinagar

میانمار میں فوجی طیارہ حادثے کا شکار ، 12 افراد ہلاک

میانمار/ میانمار میں جمعرات کی صبح ایک فوجی طیارے کے حادثے کا شکار ہونے سے کم از کم 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق 16 افراد کو لے کر جا رہا طیارہ مانڈلے شہر کے نزدیک پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا۔

حادثے کی مزید تفصیلات کا انتظار ہے ۔

یواین آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img