ہمیں سخت اقدامات کرنے پر مجبور نہ کریں: سپریم کورٹ

ہمیں سخت اقدامات کرنے پر مجبور نہ کریں: سپریم کورٹ

جسٹس چندرچوڑ نے کہا جب ہم 700 میٹرک ٹن کہہ رہے ہیں تو اتنا ہی آکسیجن دی جائے۔ ہمیں سخت اقدامات کرنے پر مجبور نہ کریں۔
عدالت عظمی کی ناراضگی اس لئے تھی کہ دہلی کو 700 میٹرک ٹن آکسیجن فراہم کرنے کے جمعرات کے حکم پر عمل درآمد نہیں کیا جارہا تھا۔(یواین آئی)

Leave a Reply

Your email address will not be published.