پاکستان میں بارودی سرنگ کے دھماکہ میں 5 افراد ہلاک

پاکستان میں بارودی سرنگ کے دھماکہ میں 5 افراد ہلاک

اسلام آباد، 6 مار:  پاکستان کے جنوب مغربی صوبہ بلوچستان کے ضلع سبی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں پانچ افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔ یہ اطلاع مقامی میڈیا نے دی۔
ضلع سبی کے ڈپٹی کمشنر یاسر خان بجائی نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ بابر کچ کے علاقے سے مزدوروں سے بھری گاڑی واپس آرہی تھی کہ اچانک بارودی سرنگ پھٹا، جس سے لوگوں کی موتیں ہوئیں ۔ امدادی ٹیموں نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو اسپتال پہنچایا۔
سیکورٹی اہلکاروں نے علاقہ کا محاصرہ کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ ابھی تک کسی تنظیم نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
یواین آئی،ا

Leave a Reply

Your email address will not be published.