سری نگر کے ٹٹو گراؤنڈ میں ایس ایس بی کی زائد از نصف درجن بارکیں خاکستر

سری نگر کے ٹٹو گراؤنڈ میں ایس ایس بی کی زائد از نصف درجن بارکیں خاکستر

سری نگر،/ گرمائی دارلحکومت سری نگر کے بتہ مالو میں واقع ٹٹو گراؤنڈ میں دوران شب آگ کی ایک واردات میں شاسترا سیما بل (ایس ایس بی) کی زائد از نصف درجن بارکیں خاکستر ہوگئیں۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بتہ مالو میں واقع ٹٹو گراؤ نڈ میں ایس ایس بی کی ایک بارک سے رات کے قریب تین بجے آگ نمودار ہوئی جس کے شعلوں نے آناً فاناً میں متصل بارکوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
انہوں نے بتایا کہ آگ پر قابو پا نے سے قبل قریب سات بارکیں خاکستر ہوئی تھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.