منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
20 C
Srinagar

اگست 2019کے بعدجموں وکشمیر میں تیز رفتار فور جی انٹرنیٹ سروس بحال

سرینگر/جموں وکشمیرمیں پانچ اگست دوہزار انیس کےبعد تیز رفتار فورجی انٹر نیٹ سروس بحال کردی گئی ۔اس بات کی جانکاری حکومتی ترجمان روہت کنسل نے سماجی رابطہ ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹوئیٹ کرتے ہوئے دی۔

 پرنسپل سیکریٹری پی ڈی ڈی وانفارمیشن  نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں لکھا کہ پورے جموں وکشمیر میں فورجی انٹرنیٹ سروس کو بحال کردیا گیا ۔

سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ٹوئیٹ کر تے ہوئے لکھا "4-جی مبارک،اگست 2019کے بعد جموں وکشمیر میں فورجی موبائیل ڈاٹا پہلی مرتبہ دیکھنے کو ملا ۔کچھ بھی نہیں سے تاخیر اچھی ہے ۔

 

Popular Categories

spot_imgspot_img