’عراق – افغانستان میں فوجی طاقت سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں لیا گیا‘

’عراق – افغانستان میں فوجی طاقت سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں لیا گیا‘
واشنگٹن/ امریکی وزیر دفاع جان کربی نے کہا ہے کہ عراق یا افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد کے بارے میں ابھی کوئی فیصلہ نہیں لیا گیا ہے۔

مسٹر کربی نے کہا’’میرے مطابق عراق میں اس وقت امریکی فوجیوں کی تعداد تقریبا2500 ہے اور ابھی تک اس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

انہوں نے افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد کا حوالہ دیتے ہوئے کہا’’اس سلسلے میں کوئی فیصلہ نہیں لیا گیا ہے۔‘‘ انہوں نے کہا ہے کہ امریکہ افغانستان میں سیاسی تصفیہ کا پابندعہد ہے۔

یواین آئی

Leave a Reply

Your email address will not be published.