پیر, دسمبر ۲, ۲۰۲۴
9.9 C
Srinagar

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مسلسل پانچویں دن مستحکم

نئی دہلی،  آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے منگل کے روز مسلسل پانچویں روز پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا بین الاقوامی بازار میں خام تیل کے دام میں معمولی تیزی رہی برینٹ 56 ڈالر کے اوپر تقریباً 11 مہینے کی بلند ترین سطح پر کاروباری کررہا ہے۔
تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم (اوپیک) مارچ میں بھی پیداواری کٹوتی جاری رکھنے پر متفق ہوگئے ہیں جس سے قیمتوں کو مضبوطی ملی ہے۔

7 جنوری کو ملک کے چاروں بڑے میٹرو شہروں میں پٹرول کی قیمتیں 4 اکتوبر 2018 کے بعد ریکارڈ سطح پر تھیں

 

Popular Categories

spot_imgspot_img