پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

ئی دہلی، 21 دسمبر (یواین آئی) آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پیر کو مسلسل چودھویں دن پیر کے روز پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔
دہلی میں آج پٹرول کی قیمت 83.71 روپے اور ڈیزل کی قیمت 73.87 روپے فی لیٹر رہی۔
7 دسمبر تک پٹرول کی قیمت میں مسلسل چھ دن 1.30 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 1.45 روپے فی لیٹر اضافہ ہوا تھا۔ تب سے دونوں ایندھن کی قیمتیں مستحکم ہیں۔
آج ملک کے چار بڑے میٹروز میں پٹرول – ڈیزل کی قیمتیں اس طرح ہیں:
میٹرو…………. پٹرول …… ڈیزل
دہلی …… 83.71 … 73.87
ممبئی ……… 90.34 … 80.51
چنئی ……. 86.51 ….. 79.21
کولکتہ … 85.19 …. 77.44

Leave a Reply

Your email address will not be published.