امریکی الیکشن کمیشن کی جانب سے جوبائیڈن کی فتح کا اعلان

امریکی الیکشن کمیشن کی جانب سے جوبائیڈن کی فتح کا اعلان

واشنگٹن،// امریکی الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات میں جوبائیڈن کی فتح اور ٹرمپ کی شکست کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔
تین نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے نتائج کی تمام 50 ریاستوں اور ڈسٹرکٹ آف کولمبیا نے تصدیق کی ہے۔
نتائج کےمطابق ڈیموکریٹس کے جو بائیڈن نے 81 اعشاریہ 3 ملین یعنی 8 کروڑ 13 لاکھ جبکہ ریپبلکن کے ٹرمپ نے 7 کروڑ 42 لاکھ ووٹ حاصل کیے ہیں ۔
انتخابی نتائج کےمطابق جوبائیڈن کو 548 الیکٹورل ووٹ میں سے 306 جبکہ ٹرمپ نے 232 الیکٹورل ووٹ حاصل کئے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.